علم الاقوام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے۔